پہاڑی گاوں میں تعلیم کے ساتھ فلم دیکھنے کی مفت تفریح

2017-09-19 19:57:28
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

صوبہ یون نان کی جیو حہ کاونٹی میں بے گاو اسکول میں ایک خصوصی کلاس روم ہے ۔اس سکول کے ایک سو چالیس طلباو طالبات ہر ہفتے  اس کلاس روم  میں ایک فلم سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں ۔ 
یہ سینما نما کلاس روم ہوا ای براٹھر  فنڈ کی جانب سے صوبہ یون نان میں عطیہ کے طور پر دیئے گئے ایک سو کلاس  رومز  میں سےایک ہے ۔یہاں دکھائی جانے والی فلموں میں تعلیمی موضوعات پرمبنی فلمیں شامل ہیں ،    اس کے علاوہ کارٹوں اور تازہ ترین فلمیں بھی بچوں کو دکھائی جاتی ہیں ۔ اس اقدام سے دور افتادہ  علاقوں کے بچے بھی شہروں میں رہنے والے بچوں کی طرح فلموں سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں  ۔  
اس سینما نما کلاس روم کے علاوہ دیگر مختلف فنڈز  کے تحت سکول میں ایک کتب خانہ بھی قائم کیا گیا  ہے  جس میں پانچ ہزار سے زائد کتابیں موجود  ہیں۔ 

شیئر

Related stories