حوا وو گاؤں میں آنے والی بڑی تبدیلی

2019-04-12 15:59:35
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn


چینی تاریخ میں چین کے صوبہ جیانگ سی کے شہر ری جین کا گاؤں حوا ووچینی کمیونسٹ پارٹی کی قیادت میں انقلابکے حوالے سےبہت مشہورہے ۔ اس وقت اس گاؤں کے تمامباشندے انقلاب میں شامل ہوئے تھے ۔ لیکن اِس زمانے میںدو ہزار بارہ سے پہلے ، محدود وسائل کی وجہ سے وہاں کے باشندے بہت غریب تھے، پھر حکومت کی مدد سے حواوو گاؤں میں سڑک اور بجلی سمیت بنیادی تنصیبات کو بہتر بنایا گیا اور وہاں کے باشندوں کو نئے مکانات میں منتقل کیا گیا ہے ۔سہولیات میں بہتری کے باعث اب پہلے سے زیادہ سیاح وہاں جاتے ہیں ۔ سیاحتی سروس کی فراہمی سے حواوو گاؤں کے لوگوں کی آمدنی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے ۔


حوا وو گاؤں میں آنے والی بڑی تبدیلی

حوا وو گاؤں میں آنے والی بڑی تبدیلی

حوا وو گاؤں میں آنے والی بڑی تبدیلی

حوا وو گاؤں میں آنے والی بڑی تبدیلی

حوا وو گاؤں میں آنے والی بڑی تبدیلی

حوا وو گاؤں میں آنے والی بڑی تبدیلی

حوا وو گاؤں میں آنے والی بڑی تبدیلی

حوا وو گاؤں میں آنے والی بڑی تبدیلی


شیئر

Related stories