زونگ گوان چھون سائنس اور ٹیکنالوجی پارک

2019-04-18 15:39:02
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کے شہر تھئین جین کےضلع بین ہائیمیں واقع زونگ گوان چھونسائنس اور ٹیکنالوجی پارککا ناصرفدفتر ی ماحول عمدہہے،بلکہپارک میںلوگوں کیروزمرہ زندگی کو بہتر بنانے کے لیےبھیکءی سہولیات فراہم کی گئی ہیں ۔ لوگ کام کرنے کےبعدپارک کے اسپورٹس سینٹر میں ورزش کر سکتے ہیں اورکیفے میںکافیپینے کے ساتھ کتابپڑھ سکتے ہیں ۔ اس کے ساتھساتھپارک میں کام کرنے والے افرادبہتکم قیمت پرپارک میںکرائے پر اپارٹمنٹ بھی لے سکتےہیں ۔اس پارک میںکنڈرگارٹن اور پرائمریاسکول بھی موجود ہیں ۔انسہولیات کے باعثہائیٹیکنالوجی سے متعلق زیادہ سے زیادہ افرادیہاں کام کرتے ہیں ۔

   زونگ گوان چھون سائنس اور ٹیکنالوجی پارک

زونگ گوان چھون سائنس اور ٹیکنالوجی پارک

   زونگ گوان چھون سائنس اور ٹیکنالوجی پارک

زونگ گوان چھون سائنس اور ٹیکنالوجی پارک

   زونگ گوان چھون سائنس اور ٹیکنالوجی پارک

زونگ گوان چھون سائنس اور ٹیکنالوجی پارک

   زونگ گوان چھون سائنس اور ٹیکنالوجی پارک

زونگ گوان چھون سائنس اور ٹیکنالوجی پارک

   زونگ گوان چھون سائنس اور ٹیکنالوجی پارک

زونگ گوان چھون سائنس اور ٹیکنالوجی پارک


شیئر

Related stories