تھین جن ٹی وی ٹاور میں چین کی بلندترین لائبریری

2020-09-04 16:28:08
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کے شمالی شہر تھین جن کا ٹی وی ٹاور شہر کا مشہور لینڈ مارک ہے ، مقامی لوگ اسے "آسمانی ٹاور" کہنے کے عادی ہیں۔ رواں سال اٹھارہ جنوری کو ،تھین جن ٹی وی ٹاور کی 257 میٹر بلندی پر ، ویسٹ بینک نامی ایک لائبریری قائم کی گئی جو چین میں بلندترین لائبریری ہے۔

اطلاعات کے مطابق لائبریری میں مطالعے کے لیے 660 مربع میٹر ز رقبہ مختص ہے اور کل 8،500 کتابیں میسر ہیں۔حالیہ دنوں ، یہ لائبریری شہریوں میں انتہائی مقبول ہے ۔ لوگوں کو لائبریری میں مطالعے کے لیے اکثر لمبی قطاروں میں اپنی باری کا انتظار کرنا پڑتا ہے۔


شیئر

Related stories