چین

چین کی تیسری بین الاقوامی درآمدی ایکسپو کامیڈیا رجسٹریشن سروس پلیٹ فارم کھول دیا گیا

​چین کی تیسری بین الاقوامی درآمدی ایکسپو 5 سے 10 نومبر ، 2020 ء تک شنگھائی میں منعقد ہوگی۔ 24 ستمبر کو با ضابطہ طور پر ایکسپو کا میڈیا رجسٹریشن سروس پلیٹ کھول دیا گیا ، اور اندراج کی آخری تاریخ 20 اکتوبر ہوگی۔

17:18:59 25-09-2020

بنی نو عِ انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے تصور کو مدِ نظر رکھ کر عوام کے مفادات کے لیے جدوجہد کی جانی چاہیئے ۔ چینی صدر شی جن پھنگ

چینی صدر شی جن پھنگ نے  بارہویں برکس سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت بین الاقوامی صورت حال تیزی سے بدل رہی ہے ۔ انسان کو اس وقت اس صدی کےسب سے شدید وبا کا سامنا ہے ۔ عالمی معیشت بیسویں صدی کے تیسرے عشرے کی انتہا درجے کی ابتری دیکھنے کے بعد اب ایک مرتبہ پھر شدیدکساد بازاری کا سامنا کر رہی ہے ۔ ہمیں یقین ہے کہ امن اور ترقی ہمیشہ ہر زمانے کا دستور رہا ہے ۔ کثیرالجتہی اور  معاشی عالمگیریت کا رجحان نہیں بدلے گا۔ ہمیں بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی  تعمیر کی نظریے سے عوام کے مفادات کے لیے جدوجہد کرنی  چاہیے اور  بہتر دنیا کے لیے اپنی خدمات سر انجام دینی  چاہئیں۔

21:12:24 17-11-2020

شی جن پھنگ کی جانب سے یک طرفہ پسندی یا دھونس دھمکی کے رویے کی مخالفت

چینی صدر شی جن پھنگ نے سترہ تاریخ کو بیجنگ میں برکس ممالک کی سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت، یکطرفہ پابندیاں اور "غیر  محدوداختیارات  " کی مخالفت کی جائے ۔ عالمی سطح پر یکطرفہ پن اور دھونس دھمکی  کی مخالفت کی جانی چاہیئے۔

21:06:30 17-11-2020

چین اپنی قومی خدمات میں اضافہ کرے گا اور جو کہے گا وہ کر کے دکھائے گا: شی جن پھنگ

سترہ نومبر کی شام کو ویڈیو لنک کے ذریعے برکس ممالک کے رہنماؤں کا بارہواں اجلاس منعقد ہوا۔   چینی صدر شی جن پھنگ  نے اس اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نشاندہی کی کہ وبا کی وجہ سے گلوبل وارمنگ نہیں رکے گی، ہمیں ماحولیاتی تبدیلیوں کے مسئلے سے  نمٹنے میں ہرگز کوتاہی نہیں برتنی چاہیے۔ چین اپنی ترقیاتی سطح اور صلاحیتوں کے مطابق بین الاقوامی ذمہ داریوں کو قبول کرنے کے لیے تیار ہے اور ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے  کی کوششیں جاری رکھے گا۔ چین اپنی خدمات  میں اضافہ کرے گا ، 2030 سے پہلے کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج کے عروج کو پہنچنے کی کوشش کرے گا  اور 2060 سے قبل ہی کاربن غیرجانبداری کے حصول کے لئے کوشاں رہے گا۔ ہم جو کہیں گے وہی کریں گے!

21:03:35 17-11-2020

دنیا

اپیک کی وزارتی کانفرنس کی جانب سے آزادانہ تجارت اور سرمایہ کاری کے لئے حمایت کااظہار

اپیک کا وزارتی اجلاس سولہ تاریخ کو ویڈیو لنک کے ذریعے

10:50:11 17-11-2020

ڈبلیو ایچ او یورپی ممالک اور امریکی ممالک میں کورونا وائرس سے متاثرہ کیسوں میں تیزی سے اضافے سے "بہت پریشان ہے" 

عالمی ادارہ صحت نے سولہ تاریخ کو کہا ہے کہ ادارہ کچھ ممالک خصوصاً یورپی ممالک اور امریکی ممالک میں نوول کورونا وائرس سے متاثرہ کیسز

10:20:05 17-11-2020

عالمی سطح پر کورونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ

عالمی ادارہ صحت کی ویب سائٹ پر جاری تازہ ترین اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ وسطی یورپی وقت کے مطابق پندرہ تاریخ کی سہ پہر چار بج کر پینتیس منٹ

11:28:20 16-11-2020

امریکی دستوں کے گھر لوٹنے کا وقت آگیاہے، امریکہ کے ایکٹنگ سیکرٹری دفاع

ہفتے کو  جاری کیے گئے  پینٹاگون کی ایک یادداشت کے مطابق امریکہ کے نئے ایکٹنگ سیکرٹری دفاع کرسٹوفر ملر نے امریکی افواج سے کہا ہے کہ تمام جنگوں کا  خاتمہ لازمی ہونا چاہیے اور امریکی دستوں کے گھر لوٹنے کا  وقت آگیاہے ۔

17:07:06 15-11-2020

عالمی ادارہ صحت بھارت میں عالمی روایتی طبی مرکز قائم کرے گا

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق، تیرہ نومبر کو عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادھانوم نے کہا کہ عالمی ادارہ صحت نے بھارت میں ایک عالمی روایتی طبی مرکز کے قیام کا فیصلہ کیا ہے تاکہ روایتی ادویات کی تحقیق ، ان کے بارے میں تربیت اور ان کومتعارف کرنے کے نظام کو مضبوط بنایاجاسکے۔ٹیڈروس ادھان

16:46:22 14-11-2020

پاکستان

بیجنگ میں پاکستانی فلم "پرواز ہےجنون" کا پریمیئر

پاک فضائیہ کے حوالے سے بنائی گئی فلم "پرواز ہے جنون"کا پریمیئر گیارہ تاریخ کو بیجنگ میں منعقد ہوا۔

10:50:08 12-11-2020

پاک چائنا اکنامک کوریڈور (سی پیک) منصوبوں میں بڑی پیشرفت ، سی آر آئی اردو کا تبصرہ

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق سی پیک کے آغاز سے اب تک 25 ارب ڈالرز کی براہ راست سرمایہ کاری سے بڑے منصوبے مکمل ہوئے ہیں۔سی پیک کے تحت مکمل ہونے والے یہ منصوبے دی بیلٹ اینڈ روڈ کا حصہ ہیں۔پچھلے پانچ سالوں میں ان منصوبوں پر جس طرح عمل ہوا ہے اور جو نتائج سامنے آئےہیں ان سے یہ ثابت ہوا ہے کہ سی

15:43:54 05-11-2020

پاکستان سمیت دیگر ممالک نے چین میں منعقدہ بین الاقوامی درآمدی ایکسپو کو عالمی اقتصادی بحالی کے لیے اہم قرار دیا ہے

تیسری چائنا بین الاقوامی امپورٹ ایکسپو کی افتتاحی تقریب چار تاریخ کو شنگھائی میں منعقد ہوئی۔ مختلف عالمی رہنماؤں نے افتتاحی تقریب سے اپنے ویڈیو خطاب میں کہا کہ ایکسپو کا انعقاد چینی معیشت کی بحالی کا عکاس ہے جو عالمی معیشت کی بحالی کے لیے قوت محرکہ اور اعتماد فراہم کرے گا۔پاکستانی صدر عارف عل

11:05:31 05-11-2020

پاکستانی صدر ڈاکٹر عارف علوی کا پاک۔چین تعلقات کو فروغ دینے کا عزم

پاکستانی صدر ڈاکٹر عارف علوی نے تین تاریخ کو کہا کہ چین کی ترقی نے خطے اور دنیا کے لیے اہم مواقع فراہم کیے ہیں ، پاکستان دوطرفہ تعلقات کی ترقی اور سی پیک کو غیرمتزلزل طور پر فروغ دے گا تاکہ دونوں ممالک اور خطے کے عوام مستفید ہو سکیں۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار پاکستان میں تعینات چینی سفیر نو

11:16:50 04-11-2020

چین کی وزارت خارجہ کی جانب سے پاکستان میں اورنج لائن کے آغاز پر مبارکباد

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤ لی جیان نے 26 تاریخ کو میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ پاکستان  کے شہر لاہورمیں ریل ٹرانزٹ اورنج لائن منصوبہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے "ارلی ہاروسٹ" منصوبوں میں سے ایک ہے۔ یہ منصوبہ پاکستان کے "سب وے ریلوے کےدور"میں داخلے کی علامت ہے۔

19:13:59 26-10-2020