چینی کمیونسٹ پارٹی کے مرکزی فوجی کمیشن کی جانب سے "چینی عوامی سپاہِ آزادی کے مشترکہ آزمائشی آپریشنوں کا خاکہ " جاری

2020-11-13 11:48:59
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چینی کمیونسٹ پارٹی کے مرکزی فوجی کمیشن کے چیرمین شی جن پھنگ کی منظوری کے بعد چینی کمیونسٹ پارٹی کے مرکزی فوجی کمیشن نے حال ہی میں"چینی عوامی سپاہِ آزادی کے مشترکہ آزمائشی آپریشنوں کا خاکہ " جاری کیا۔جو سات نومبر دو ہزار بیس سے موئثر ہے۔

اس خاکہ میں مشترکہ جنگی کمانڈ ، جنگی آپریشن ، جنگی سلامتی ، قومی دفاعی تحریک ، اور سیاسی امور کے اہم اصولوں ، تقاضوں اور بنیادی طریقہ کار کی وضاحت کی جاتی ہے۔


شیئر

Related stories