پاکستان

روپے کی قدر میں تاریخی کمی، ڈالر 125.50 پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی(آئی این پی ) پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ، امریکی ڈالر  4 روپے اضافہ کیساتھ  125 روپے 50 پیسے کی   سطح  پر  پہنچ گیا۔انٹر بینک فارن ایکسچینج مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 4 روپے اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد ایک ڈالر 125

21:13:34 16-07-2018

 پاکستان میں دہشت گردی کے واقعے پر چینی صدر شی جن پھنگ کا صدر پاکستان کے نام تعزیتی پیغام

​چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے پاکستان میں ہونے والے شدید دہشت گرد ی کے واقعے پر اتوار کے روز پاکستان کے صدر ممنون حسین کے نام تعزیتی پیغام بھیجا ۔

20:11:05 15-07-2018

پاکستان میں ہونے والے خود کش حملے کی سخت مذمت کرتے ہیں ،چینی وزارت خارجہ

​پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ہونے والے خود کش دھماکےپر چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے چودہ تاریخ کو کہا کہ چین اس واقعے پر  گہرے  افسوس کا اظہار  اور اس حملے کی سخت مذمت کرتا ہے۔

16:29:57 15-07-2018

سلامتی کونسل کی پاکستان کے صوبے بلوچستان میں ہونے والے دہشتگرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

​ہفتے کے روز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے پاکستان کے جنوب مغربی صوبے بلوچستان میں ہونے والے دہشتگرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ، جس میں ایک سو اٹھائیس افراد جاں بحق اور دوسو افراد زخمی ہو ئے تھے۔

15:50:55 15-07-2018

مستونگ خود کش حملے میں سراج رئیسانی سمیت 130افراد شہید، 150 زخمی

مستونگ(آئی این پی ) پاکستان میں

15:39:54 14-07-2018

چین پاکستان میں دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہے، چینی سفارتخانے کے نائب سربراہ!

​پاکستان میں چینی سفارتخانے کے نائب سربراہ چاؤلی چیان نے مستونگ دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے غمزدہ خاندانوں سے اظہار تعزیت کیا ہے۔ 

15:39:20 14-07-2018

پہلی چین پاک سرحد پار بری کیبل لائن کا افتتاح

پہلی چین پاک سرحد پار بری کیبل  لائن کی افتتاحی تقریب تیرہ تاریخ کو اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔پاکستان کے نگران وزیر اعظم ناصر الملک سمیت دیگر متعلقہ شخصیات نے تقریب میں شرکت کی۔

19:13:33 13-07-2018

مری' برساتی نالے میں 10 سے زائد سیاح ڈوب گئے، 5 کی لاشیں نکال لی گئیں

پاکستان کے  ملاچھ کے مقام پر 10 سے زائد سیاح برساتی نالے میں ڈوب گئے جن میں سے 5 کی لاشیں نکال لی گئیں۔

16:32:18 13-07-2018

آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد وشمار، خطرے کی گھنٹی بج گئی

پاکستان کے ادارے واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد وشمار جاری کردیئے ہیں۔

16:30:43 13-07-2018

ے یو آئی (ف) کے رہنما اکرم خان درانی کے قافلے پر بم حملہ' 4 افراد جاں بحق '3 پولیس اہلکاروں سمیت 25زخمی

بنوں (آئی این پی)پاکستانی کی سیاسی جماعت جمعیت علماء اسلام  (ف) کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ کے پی کے اکرم خان درانی کے قافلے پر بم حملہ' حملے میں4 افراد جاں بحق '25زخمی ہوگئے جن میں تین پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔

16:28:55 13-07-2018

​پائیدار ترقی کیلئے عالمی برادری سے مل کر کام کرنا ہوگا' نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان کے  نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ پائیدار ترقی کے لئے عالمی برادری کے ساتھ مل کر کام کرنا ہوگا' محدود مینڈیٹ اور مدت کے باوجود بھرپور کام کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔ بدھ کو شمشاد اختر نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اہداف

16:42:44 11-07-2018
HomePrev...49505152535455...NextEndTotal 91 pages