پاکستان کے سفارت خانے نے بیجینگ میں منعقدہ عالمی ثقافتی نمائش میں شرکت کی۔یہ کانفرنس گیارہ سے تیرہ ستمبر تک چائنہ انٹر نیشنل ایگزیبیشن سنٹر میں منعقد ہوئی۔
20:01:52 15-09-2017چین پاکستان فری ٹریڈ ایگریمینٹ کےدوسرے مرحلےکے آٹھویں دور کے مذاکرات کا آغاز چودہ ستمبر کو بیجنگ میں ہوا۔
20:00:29 15-09-2017پاکستان، امریکا اور افغانستان نے خطے سے داعش کے خاتمے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے کوششیں جاری رکھیں گے
19:45:17 15-09-2017اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان اب پولیو سے پاک ملک بننے کے قریب ہے۔
17:02:24 14-09-2017چین جنوبی ایشیا دوستانہ تنظیموں کا سیمینار چودہ تاریخ کو چین کے شہر چھنگ دو میں منعقد ہوا ۔
16:24:08 14-09-2017