داتیان ٹیمپل فیئر

2018-02-19 19:30:10
شیئر:

جشن بہار کے دوران چین کے دارالحکومت بیجنگ میں سجنے والے داتیان ٹیمپل فیئر کو عالمی شہرت حاصل ہے۔چینی معاشرے کے دلکش رنگوں سے سجے  داتیان ٹیمپل فیئر کو جشن بہار کے موقع پر بیجنگ کی سب سے بڑی ثقافتی سرگرمی قرار دیا جا سکتا ہے۔مزید تفصیلات چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کے نمائندے شاہد افراز خان سے