چھنگ تاؤ تیار ہے

2018-06-08 16:13:44
شیئر:

چین کے شہر چھنگ تاو  کو شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کےحوالے سے انتہائی خوبصورتی سے سجایا گیا ہے۔ اس وقت شہر کے کیا مناظر ہیں جانتےہیں چھنگ تاو میں موجود چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے نمائندے شاہد افراز خان سے