یہ ڈانس ہے یا ورزش ؟

2018-06-22 15:23:40
شیئر:

یہ ڈانس ہے یا ورزش  ؟  چین میں رقص کو بھی ایک صحت مندانہ تفریحی سرگرمی میں شمار کیا جاتا ہے  اور  اکثر چینی شہری خود کو صحت مند ، تندرست و توانا رکھنے کے لیے رقص اور  ورزش دونوں کو یکجا کر دیتے ہیں ۔چین میں  رقص کے مختلف انداز دیکھتے ہیں رپورٹ میں