ہم ٹی وی نیٹ ورک کی چیئرمین سلطانہ صدیقی کی بیجنگ میں چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کی اردو سروس سے خصوصی بات چیت

2018-06-22 15:33:38
شیئر:

محترمہ سلطانہ صدیقی پاکستان میں ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کا ایک بڑا نام ہیں ۔آپ پاکستان کے معروف میڈیا گروپ ہم ٹی وی نیٹ ورک کی چیئرمین بھی ہیں۔سلطانہ صدیقی نے بیجنگ میں چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کی اردو سروس سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے چین اور پاکستان کے درمیان مشترکہ فلمسازی کے حوالے سے مثبت توقعات کا اظہار کیا۔