علم دوستی کی عظیم مثال

2018-08-06 09:29:17
شیئر:

چین میں شعبہ تعلیم سے وابستہ ایک خاتون نے 13 سال شب و روز محنت اور لگن کے بعد ایک ہزار سے زائد قدیم اور بوسیدہ کتابوں کو پھر سے قابل استعمال بنادیا۔

گاو خوئے یون ثقافتی ورثے کی بحالی اور تحفظ کی تربیت دینے والے ایک ووکیشنل ادارے سے وابستہ ہیں۔ ایک ہزار سے زائد کتب کو محفوظ بنا نے کے دوران انہیں بہت سے مشکل اور صبر آزما لمحات سے گذرنا پڑالیکن وہ اپنے عزم پر قائم رہیں۔

غزل میں بندش الفاظ ہی نہیں سب کچھ

جگر کا خون بھی کچھ چاہئے اثر کے لئے