لالٹین فیسٹیول2019 کے ایوننگ گالا کی مناسبت سے تعارفی ویڈیو

2019-02-19 15:27:49
شیئر:

چائنا میڈیا گروپ کی جانب سےلالٹین فیسٹیول 2019کے لیے ایوننگ گالا کا اہتمام کیا جا رہا ہے ۔ اس خاص روائیتی فیسٹول کے موقع پر کھائے جانے والےکھانوں یوان شیاو اور تھان یوان کی تیاری ، پہیلیاں بوجھنا اور مختلف انداز کی دلکش لالٹین بنانے کے مقابلے ، یہ سب کچھ اس ایوننگ گالا میں شامل ہیں اور اس سب کے ساتھ ساتھ ناظرین مختلف اور دلچسپ انداز سے پیش کیے جانے والے رقص وموسیقی کے شو سے بھی لطف اندوز ہو سکتے ہیں ۔ یہ شاندار گالا انیس فروری کی رات آٹھ بج کر چھ منٹ پر سی سی ٹی وی کے چینل نمبر ایک اور تین پر پیش کیا جائے گا ۔