موسم خزاں کا رنگ

2019-11-26 15:29:33
شیئر:

موسم خزاں کے زرد رنگ نے بیجنگ شہر کی دلکشی کو مزید نکھار دیا ہے۔آئیے آپ کو بیجنگ میں پت جھڑ کے چند مناظر اس مختصر ویڈیو میں دکھاتے ہیں جنہیں ترتیب دیا ہے سی آر آئی کے نمائندہ شاہد افراز خان نے