سی پیک کے سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر و ترجمان اور خیبر پختونخواہ سرمایہ کاری بورڈ کے موجودہ سربراہ حسان داود بٹ کی چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کی اردو سروس سے خصوصی بات چیت

2019-11-28 15:52:34
شیئر:

امریکی قائمقام نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کا سی پیک کے حوالے سے بیان حقائق پر مبنی نہیں ہے۔پاکستان نے واضح کیا ہے کہ سی پیک سے ملکی قرضوں پر کسی بھی قسم کا اضافہ نہیں ہو گا۔ سی پیک سے پاکستانیوں کے لیے براہ راست تہتر ہزار روزگار کے مواقع پیدا ہوئے ہیں اور آئںدہ دو سے تین برسوں میں دیگر سی پیک منصوبہ جات کی بدولت یہ تعداد چار لاکھ سے زیادہ ہو جائے گی ۔ پاکستان میں سی پیک کے منصوبہ جات کامیابی سے جاری ہیں ۔