پاکستان چین کی ترقی کے تجربات سے استفادہ کر سکتا ہے۔اسفند یار خان کاکڑ ،سابق وزیر خوراک بلوچستان

2020-01-10 14:48:26
شیئر:


پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے ایک وفد حالیہ دنوں چین کے دورے پر چھونگ چھنگ شہر میں موجود ہے۔وفد میں شامل ممتاز سیاسی سماجی شخصیت اور بلوچستان کےسابق وزیر خوراک اسفند یار خان کاکڑ کی چینی سماج اور اقتصادی معاشرتی ترقی کے حوالے سے خصوصی بات چیت