اقتصادی سماجی ترقی کے لیے چین کی جانب سے ماڈل ویلج کا کامیاب تصور۔رسول بخش

2020-01-15 09:51:32
شیئر:

رسول بخش صاحب کا تعلق بلوچستان کے علاقے تربت سے ہے۔آپ گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی سے وابستہ ہیں اور ایک وفد کے ہمراہ چین کے شہر چھونگ چھنگ تشریف لائے۔دیہی فلاح و بہبود کے لیے چینی حکومت کے اقدامات سے متعلق رسول بخش صاحب کے تاثرات