چین کی طرز پر دیہی سیاحت کے فروغ سے پسماندہ علاقوں کی ترقی ممکن ۔زاکر مجید

2020-01-16 15:00:16
شیئر:

زاکر مجید کا تعلق صوبہ بلوچستان کے علاقے پنجگور ہے۔آپ بلوچستان سے ایک وفد کے ہمراہ چین کے جنوب مغربی شہر چھونگ چھنگ تشریف لائے اور چین میں دیہی سیاحت کے فروغ کے لیے کیے جانے والے اقدامات سے متعلق اظہار خیال کیا