چین کے دیہی اور شہری علاقے ترقیاتی اعتبار سے یکساں۔وقاص اقبال

2020-01-20 16:18:17
شیئر:

وقاص اقبال کا تعلق صوبہ بلوچستان کے علاقے سبی سے ہے۔آپ ماہر تعلیم،مصنف اور محقق ہیں۔وقاص اقبال بلوچستان سے ایک وفد کے ہمراہ چین کے جنوب مغربی شہر چھونگ چھنگ تشریف لائے اور مفاد عامہ کے حوالے سے چین کی پالیسیوں سے متعلق تبادلہ خیال کیا