چینی صدر شی جن پھنگ کی طرف سے نئے سال کے موقع پر ملک کی تمام قومیتوں کے عوام کو نیک خواہشات کا اظہار

2020-01-21 11:25:26
شیئر:

بیس تاریخ کی سہ پہر کوچین کے صدر شی جن پھنگ نے یون نان میں واقع کونگ مینگ بین الاقوامی نمائشسینٹر کا دورہ کیا اور جشن بہار کی آمد سے پہلےاشیاکی فراہمی اور اندرونی و بیرونی ملکیسازو سامان کی خریدو فروخت کی صورتحال معلومکی۔ صدر شی جن پھنگ نے سینٹر میں موجود عاملوگوں سے گفتگو کی اور چین کی مختلف قومیتوں کے عوامکونئے سال کیلئےنیک خواہشات کا اظہار کیا۔
انہوں نے کہا کہ نئے سال کی آمد کے موقع پر میں چینی عوام ، ہانگ کانگ اور مکاو کے ساتھیوں، تائیوان کے ساتھیوں، بیرون ملک موجودچینیشہریوںکونئے سالکیمبارک باد پیش کرتا ہوں۔ مجھے امید ہے کہ نئے سال میں ہمارا وطن مزید ترقی کرے گااور عوام کی زندگی مزید خوشحال ہوگی۔ آپ خوش رہیں گے، صحت مند رہیں گے ۔