نوول کرونا وائرس سے متاثرہ چین کے شہر ووہان میں موجود پاکستانی طلباء کے بلند حوصلے

2020-01-30 19:30:44
شیئر:

محمد رضوان نزیر ووہان شہر میں چونگ نان یونیورسٹی آف اکنامکس اینڈ لاء کے طالب علم ہیں۔ نوول کرونا وائرس کے پھیلاو کے حوالے سے چینی حکومت اور یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات سے متعلق محمد رضوان نزیر کی چائنا ریڈیو انٹرنیشنل سے خصوصی بات چیت