چین میں ایک ہیرو کا درجہ پانے والے پاکستانی ڈاکٹر محمد عثمان جنجوعہ

2020-02-01 13:02:04
شیئر:

چین کے شہر چھانگ شاہ میں موجود ایک پاکستانی ڈاکٹر محمد عثمان جنجوعہ نے نوول کرونا وائرس سے شدید متاثرہ شہر ووہان میں رضاکارانہ طور پر اپنی خدمات چینی حکومت کو پیش کی ہیں۔پاکستانی ڈاکٹر کے اس جذبے کو چینی میڈیا میں بھرپور سراہا گیا ہے اور مختلف سماجی میڈیا پلیٹ فارمز پر انھیں ایک ہیرو کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر محمد عثمان جنجوعہ کی چائنا میڈیا گروپ سے خصوصی بات چیت