چین میں زیر تعلیم ایک طالبہ کا دیگر طلباء و طالبات اور اپنے والدین کے نام پیغام

2020-02-02 17:50:17
شیئر:

چین کی یونیورسٹی آف چائنیز اکیڈمی آف سائنسز میں زیر تعلیم ایک پاکستانی طالبہ نوال کا چین میں نوول کرونا وائرس کے پھیلاو کے بعد کی صورتحال ، جامعات میں دستیاب سہولیات اور چینی حکومت کے اقدامات سے متعلق بات چیت