نوول کرونا وائرس سے شدید طور پر متاثرہ صوبہ حوبے میں میڈیکل کے طالب علم راشد آفریدی

2020-02-04 14:30:34
شیئر:

راشد آفریدی نوول کرونا وائرس سے شدید طور پر متاثرہ صوبہ حوبے کی یونیورسٹی آف آرٹس اینڈ سائنسز میں میڈیکل کے طالب علم ہیں۔موجودہ صورتحال میں پاکستانی طلباء کو چینی حکومت اور انتظامیہ کی جانب سے فراہم کی جانے والی سہولیات ، پاکستانی سفارتخانے کے فعال کردار ، پاکستان میں طلباء کے والدین اور نوول کرونا وائرس کے پھیلاو کے تناظر میں پاکستانی سماج کے نام پیغام