نوول کرونا وائرس کی روک تھام اور کنٹرول کے حوالے سے چند اہم سوالات کے جوابات

2020-02-05 13:21:41
شیئر:

نوول کرونا وائرس کی روک تھام اور کنٹرول کے لیے چینی حکومت کو ووہان سمیت ملک بھر میں کیوں مضبوط اور طاقتور اقدامات کرنا پڑے؟

کیا چین نوول کرونا وائرس پر قابو پانے کی استعداد اور وسائل رکھتا ہے ؟

کیا چین کی جانب سے نوول کرونا وائرس کی روک تھام اور کنٹرول کے لیے کیے گے اقدامات بر وقت تھے ؟

جانتے ہیں ڈاکٹر حسن عروج سے ،آپ ڈائریکٹر جنرل نیشنل ہیلتھ سروسز ہیں