نوول کرونا وائرس چین کی معیشت پر کیسے اثرانداز ہو سکتا ہے ؟

2020-02-10 16:55:35
شیئر:

معروف ماہر اقتصادیات ڈاکٹر امتیاز حسین وڑائچ کے مطابق چین کی معیشت پر نوول کرونا وائرس کے عارضی اثرات مرتب ہوں گے جو رواں برس 2020 کی پہلی سہ ماہی تک جاری رہ سکتے ہیں۔چین دنیا کی دوسری بڑی معیشت ہے اور اپنے نظام کی خوبی سے چینی معیشت جلد بحال ہو سکے گی۔