انسداد وبا کے انتظامات منظم طور پر جاری رہیں ، تو ہمیں جلد ہی کامیابی حاصل ہوگی ، شی جن پھنگ

2020-02-11 15:45:23
شیئر:

دس فروری کو شی جن پھنگ نے نوول کرونا وائرس کے خاتمے کی خاطر کیےجانے والے اقدامات اور کاموں کا جائزہ لینے کے لیے بیجنگ کیایک ڈسٹرکٹ اور ہسپتال کا دورہ کیا۔شی جن پھنگ نے کہا کہڈسٹرکٹس میں کیے جانے والے انتظامات وبا کی روک تھام کی بنیاد ہیں اگرتمام ڈسٹرکٹس میں وبا کی روک تھام اور اس پر قابو پانے کے انتظامات منظم طور پر جاری رہیں تو ہمیں جلد ہیکامیابی حاصل ہوگی۔