وبا سے نبرد آزما تمام عملے کا تہہِ دل سے شکر گزار ہوں:شی جن پھنگ

2020-02-11 15:46:40
شیئر:

دس فروری کو چینی صدر شی جن پھنگنے بیجنگ میں نوول کرونا وائرس کے علاج کے لیے مخصوص کیے گئے بیجنگ دیتان ہسپتال کا دورہ کیا۔وہاں انہوں نے ویڈیو لنک سے شہر ووہان میں نوول کرونا وائرس سے متاثرہمریضوں کےعلاج کے لیے مخصوص کیےگئے چندہسپتالوں کے طبی کارکنان ، سرکاری کارکنان اورعوامی سپاہ آزادی کے کارکنوں سے مقامی صورتحال سے متعلق آگہی حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ تجاویز پر مشاورت بھی کی ۔
شی جن پھنگ نے چینیکمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کی جانب سے وبا سے نبر د آزما تمام عملےکاتہہِ دل سےشکریہ ادا کرتے ہوئے ان کےلیے احترام کے جذبات کا اظہار کیا۔