نوول کرونا وائرس سے صحت یاب ہونےکے بعد ایک پاکستانی طالب علم کے چینی حکومت کی جانب سے طبی سہولیات کی فراہمی ، طبی عملے کی پیشہ ورانہ مہارت اور انسان دوست رویوں سے متعلق تاثرات

2020-02-14 17:15:59
شیئر:

طالب علم چین کے شہر ووہان میں زیر تعلیم ہیں۔ان کے تحفظ کی خاطر شناخت اور دیگر معلومات کو خفیہ رکھا گیا ہے۔