منصور عالم خان ، چین کے شہر شنگھائی میں موجود قابل فخر پاکستانی نوجوان

2020-02-17 14:41:34
شیئر:


پاکستان کے شہر ملتان سے تعلق رکھنے والے نوجوان منصور عالم خان نے نوول کرونا وائرس کے خلاف جاری مہم میں رضاکارانہ طور پر اپنی خدمات پیش کی ہیں۔مشکل کی اس گھڑی میں ان کے عملی کردار اور جذبے کو چینی حلقوں میں بے حد سراہا گیا ہے اور انھیں ایک ہیرو کے طور پر معاشرے میں پیش کیا گیا ہے۔