چین میں تدریسی سرگرمیوں سمیت دیگر معمولات زندگی کی بتدریج بحالی کا عمل جاری

2020-02-21 16:36:09
شیئر:

چینی حکومت اور عوام کی مشترکہ جدوجہد سے نوول کرونا وائرس کی روک تھام اور کنٹرول کے حوالے سے نمایاں پیش رفت ہوئی ہے اور معمولات زندگی بتدریج بحال ہو رہے ہیں۔یونیورسٹی آف چائنیز اکیڈمی آف سائنسز میں زیر تعلیم ایک پاکستانی طالب علم کامران امین کی اپنی لیبارٹری سے خصوصی بات چیت