​حسن علی ،چین میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی صحت یابی کے لیے خون کا عطیہ دینے والے پاکستانی نوجوان

2020-02-25 19:02:33
شیئر:


حسن علی چین کے شہرشنزن میں موجود پاکستانی شہری ہیں جو ایک ریسٹورانٹ کے مالک ہیں۔حسن علی نے کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی صحت یابی کے لیے خون کا عطیہ دینے کے ساتھ ساتھ رضا کارانہ طور پر اپنی خدمات پیش کی ہیں