پاکستان کے شہرہ آفاق ہاکی لیجنڈ سمیع اللہ خان جنہیں دنیا نے فلائنگ ہارس کا خطاب دیا

2020-02-28 19:43:24
شیئر:

سمیع اللہ خان نوول کرونا وائرس سےشدید متاثرہ شہر ووہان میں چین کی ہاکی ٹیم کی کوچنگ کرتے رہے ہیں۔عظیم ہاکی پلیئر کا چینی عوام سے اظہار یکجہتی