مغربی میڈیا حقائق کا احترام کرتے ہوئے چین مخالف تعصب ترک کرے ، پاکستانی ماہر

2020-03-03 15:32:45
شیئر:

معروف تھنک ٹینک سنٹر فار گلوبل اینڈ اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر خالد تیمور اکرم کی نوول کرونا وائرس کی روک تھام وکنٹرول کے لیے چین کے موثر اقدامات کی تحسین اور مغربی میڈیا کے غیر پیشہ ورانہ رویے پر کڑی تنقید