چین کے شہر ووہان میں زیر تعلیم پاکستان کی دو قابل فخر بہادر بیٹیاں سحر اقبال اور مہر اقبال

2020-03-08 16:53:20
شیئر:


آٹھ مارچ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر آپ کی ملاقات کرواتے ہیں عالیٰ ہمت و بلند حوصلے کی مثال دونوں بہنوں سحر اقبال اور مہر اقبال سے جنہوں نے چین کے شہر ووہان میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کا بہادری سے سامنا کیا اور دیگر طلباء و طالبات کی بھی حوصلہ افزائی کی