ووہان میں رہنے والے ایک پاکستانی بھائی سے آپ کی ملاقات کرواتے ہیں اور جانتے ہیں وہ کیا بتانا چاہتے ہیں

2020-05-03 18:19:47
شیئر:

ووہان کورونا وائرس سے شدید متاثر ہوا ہے ۔لیکن چینی حکومت کے بروقت اور طاقتور اقدامات کے باعث ووہان سے وائرس کا مکمل خاتمہ کر دیا گیا ہے۔ہمارے ساتھ موجود ہیں ایک پاکستانی بھائی ہیں۔ انہوں نے ووہان میں مشکل وقت کیسے گزارا ؟ انہیں کیا سہولیات فراہم کی گئیں؟ اور وہ اپنے وطن پاکستان کو کیا کہنا چاہتے ہیں؟