امریکی بائیولوجیکل لیبز کے حوالے سے عالمی تشویش اور پاکستانی تجزیہ نگار کے خیالات

2020-05-13 15:06:47
شیئر:

امریکہ کووڈ۔۱۹کے باعث اس وقت ہلاکتوں کے اعتبار سے سب سے بڑا ملک ہے ۔امریکہ میں اندرونی حلقوں سمیت عالمی برادری بھی انسداد وبا میں ٹرمپ انتظامیہ کے سست ردعمل پر تنقید کر رہی ہے۔ بالخصوص کے حوالے سے عالمی حلقوں میں تشویش پائی جا رہی ہے اور بہت سارے سوالات سامنے آ رہے ہیں ۔اسی موضوع پر آج ویڈیو لائن پر ہمارے ساتھ موجود ہیں جناب خالد تیمور اکرم ، آپ سنٹر فار گلوبل اینڈ اسٹریٹجک اسٹڈیز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ہیں۔