امریکہ کے ناجائز مطالبے اور وبائی صورتحال کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش

2020-05-16 10:57:42
شیئر:

وبا پھوٹنے کے بعد امریکی حکومت مسلسل طور پر چین پر الزامات عائد کرنے میں مصروف رہی ہے۔چین پر وبائی صورتحال چھپانے اور وائرس کی لیباٹرری میں تیاری کا الزام لگانے کے بعد ایسے غیر مناسب مطالبات بھی پیش کیے گیے کہ امریکہ اور عالمی برادری کو ووہان انسٹی ٹیوٹ آف وائرالوجی کے معائنے کی اجازت دی جائے۔