سنکیانگ میں تمام قومیتوں کے لوگوں پر آمدورفت اور ذرائع مواصلات کے استعمال پر کوئی پابندی نہیں ہے

2020-06-20 17:14:43
شیئر:

امریکہ کی جانب سے جاری کردہ " دو ہزار بیس سنکیانگ انسانی حقوق پالیسی ایکٹ " میں کہا گیا ہے کہ سنکیانگ کی اقلیتی قومیتوں کے ساتھ آمدورفت ، ذرائع مواصلات کے استعمال اور انصاف کی فراہمی کے حوالے مخلتف امتیازی نوعیت کی پالیسیاں اپنائی گئی ہیں ۔ امریکہ کا یہ دعوی حقائق کے منافی اور افواہوں پر مبنی ہے۔ سنکیانگ میں کسی بھی قومیت کے لوگوں پر آمدورفت اور ذرائع مواصلات کے استعمال پر کوئی پابندی نہیں ہے۔