حال ہی میں ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی حکومت نے کمیٹی برائے تحفظ قومی سلامتی قائم کی۔ہانگ کانگ کے محکمہ پولیس کے سربراہ تنگ بینگ چھانگ نے سی جی ٹی ان کو انٹرویو دیتےہوئے کہا کہ وہ ہانگ کانگ کی چیف ایگزیکٹو کی قیادت میں ہانگ کی سلامتی اور استحکام کی حفاظت کے لیے بھرپور کوشش کریں گے۔

2020-07-06 12:38:13
شیئر: