بیجنگ میں سمارٹ بک سٹور کا دورہ ، تبسم کے ساتھ

2020-07-12 12:14:06
شیئر:

آج ہم سمارٹ عہد میں جی رہے ہیں۔ ہم سمارٹ موبائل فون کا استعمال کرتے ہیں، سمارٹ ٹی وی دیکھتے ہیں، سمارٹ گھر میں رہتے ہیں اور سمارٹ گاڑی میں سوار ہوتے ہیں۔ ہماری زندگی سمارٹ سے سمارٹ تر ہوتی چلی جا رہی ہے۔آج میں آپ کو دیکھانا چاہوں گی کتابوں کی ایک سمارٹ دکان !