بیدو عالمی سیٹلائٹ نیویگیشن سسٹم کیا ہے ؟

2020-08-02 17:42:40
شیئر:

کیا آپ کو معلوم ہے کہ پاکستان چین کے بیدو نیوی گیشن سسٹم میں شامل ہونے ولا پہلا بیرونی ملک ہے، بیدو نیوی گیشن سسٹم ہے کیا اور مستقبل میں اس سے انسانیت کیسے وسیع پیمانے پر مستفید ہو سکتی ہے؟ یہ اہم سوالات ہیں جن کے جوابات جانتے ہیں تبسم کی اس رپورٹ میں :