سنکیانگ کی خاتون ہوریگل کی خوشحال زندگی

2020-08-28 16:24:09
شیئر:

سنکیانگ کی خاتون ہوریگل ، مخصوص مقامی اشیا کی دکان کی مالک ہے ۔ اس کے گھر میں سیب کا ایک باغ بھی ہے ۔انہوں نے یہ باغ دوسروں کو کرایہ پر دے رکھا ہے۔ دکان میں خشک پھل اور خشک دودھ سمیت سنکیانگ کی خصوصی مقامی اشیا اور بیرونی ممالک سے درآمد شدہ شہد فروخت کیا جاتا ہے ۔دکان کے ساتھ ساتھ انہوں نے آن لائن اور ٹیلی فون کے ذریعے مال فروخت کرنے کی کوشش کی ہے اور اس کا بھی اچھا نتیجہ نکلا ہے ۔

ہوریگل کی خواہش ہے کہ تمام گھر والےخوشحال اور صحت مند رہیں اور اس کا کاروبار بھی بہتر سے بہتر ہوتا رہے ۔