اتحاد سے وبا کا مقابلہ کرنا  ۱

2020-09-06 19:42:19
شیئر:

۲۰۲۰میں ، ایک قسم کا خطرناک وائرس ، سو سالوں میں ایک بڑی وبا نے تمام انسانوں کی زندگیوں اور صحت کے لیے وحشیانہ اشتعال انگیزی کا آغاز کردیا ہے ۔

چینی صدر شی جن پھنگ ہر وقت وبائی صورت حال پربڑی توجہ دیتے ہیں ،وہ خود انسداد وبا کی جنگ میں ہدایت کرتے ہیں ۔ انہوں نے کہا ہے کہ چینی عوام کے لیے ہم ایک سنجیدہ لڑ رہے ہیں ،چینی حکومت نے اس جنگ پر بڑی اہمیت دی ہے ،کیونکہ چینی حکومت کا مقصد چینی عوام کی زندگیوں کی سلامتی اور جسمانی صحت کو اولین ترجیح دینا ہے ۔

تیئیس جنوری کے دس بجے سے چین کا شہر وو ہان لاک ڈان ہوا ہے ۔ بہت سے چینی ڈاکٹرز مشکل گھڑی میں بہادری سے انسداد وبا کی جنگ میں شامل ہوئے ہیں ۔ حوانگ حہ لو شہر وو ہان کے لینڈ مارک نے ایک شہر ،ایک ملک ، ایک قوم کی اپنے مستقبل کے تحفظ کی گواہی کی ہے ۔