وبا کے خلاف مضبوط دفاعی لائن

2020-09-08 19:32:04
شیئر:

تیئس جنوری دو ہزار بیس کو دس بجے ،شہر وو ہان شہر "معطل"کا بٹن دباتاہے۔

جنوری کے اواخر میں ہی وو ہان میں کمیونٹیز میں وبا رونما ہوتی ہے اور صورتحال انتہائی سنگین ہو جاتی ہے۔

فروری میں وو ہان میں جانچ پڑتال، وبا سے متاثرہ افراد کا اجتماعی طور پر علاج کیا جا تا ہے۔کمیونٹیز اور تحفظ عامہ کے شعبوں کےاراکین وبا کے انسداد اور کنٹرول میں بھرپور حصہ لیتے ہیں ۔

وو ہان کو شدید دباؤ کا سامنا ہوتا ہے۔

پورے ملک میں چالیس لاکھ سے زائد کمیونٹیز کے اراکین چھ لاکھ پچاس ہزار سے زائد کمیونیٹیز میں وبا کے انسداد و کنٹرول کیلئے بھرپور خدمات سرانجام دیتے ہیں۔کمیونٹیز کے اراکین اور رہائشی مل کر وبا کے انسداد و کنٹرول کے لیے ایک مضبوط دفاعی لائن تشکیل دیتے ہیں۔

مارچ کے وسط اور آخرمیں دوسرے ممالک سے وبا کے داخل ہونے کا خطرہ بڑھ جاتاہے۔سوئی فین حہ میں وبا کے انسداد و کنٹرول کے لیے فوراً الرٹ جاری کی جاتی ہے۔گیارہ جون کو بیجنگ میں دوبارہ رونما ہونے والے کیس کی رپورٹ ہوتی ہے جس کے بعد وبا کے خلاف دفاعی لائن کو نئی آزمائش پیش آتی ہے۔

یہ معمول لوگوں کی طرف سے تعمیر کی جانے والی غیرمعمول دفاعی لائن ہے۔

اس سے وبا کو دروازے کے باہر روکا جاتاہے۔ یہ نیک نیتی دلوں میں جڑ پکڑ لیتی ہے۔