صدر شی جن پھنگ صوبہ گوانگ دونگ کے دورے پر

2020-10-13 15:12:17
شیئر:

بارہ تاریخ کو چینی صدر شی جن پھنگ نے صوبہ گوانگ دونگ کا دورہ کیا۔

گوانگ دونگ کا رقبہ 179،700 مربع کلومیٹر ہے ،جس کی مستقل آبادی 115 ملین سے زیادہ ہے۔

دو ہزار انیس میں ، صوبہ گوانگ دونگ کی جی ڈی پی ایک سو کھرب یوآن سے تجاوز کر گئی ، یوں گوانگ دونگ مسلسل 31 سالوں سے جی ڈی پی کے حوالےسے ملک میں پہلی پوزیشن پر رہا اور ہمیشہ چین کی اصلاحات اور کھلے پن کی اول صف میں رہا ہے۔