چینی صدر شی جن پھینگ نے شھاؤ جو شہر کا دورہ کیا

2020-10-13 15:10:33
شیئر:

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے بارہ تاریخ کو صوبہ گوانگ دونگ کا دورہ کیا۔ اسی روز سہ پہر کو انہوں نے چھاؤ جو شہر کے گوانگ جی پل، گوانگ جی ٹاؤر اور پھائی فانگ اسٹریٹ کا دورہ کیا اور ثقافتی ورثوں کی بحالی اور تحفظ ، غیر منقولہ ثقافتی ورثوں اور ثقافتی سیاحت کے وسائل کی ترقی کی صورت حال کا جائزہ لیا۔ اس کے بعد وہ چھاؤ جو سانہوان کمپنی تشریف لے گئے جہاں انہوں نے اس ادارے کی خود اختیار کردہ جدت کاری اور پیداواری سرگرمیوں کا مشاہدہ کیا۔