ڈلیوری ڈرائیور عبدو حلیل کی کہانی

2020-10-16 15:04:59
شیئر:

عبدو حلیل سنکیانگ ویغور خوداختیار علاقے کی حہ تھیان کاؤنٹی میں ایک ڈلیوری ڈرائیور کا کام کرتے ہیں۔ان کی ذمہ داری مختلف دکانوں پر اشیا پہنچانا ہے۔مقامی عوام کی زندگی میں بہتری کے ساتھ ساتھ ان کی قوت خرید بھی بڑھتی جا رہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ عبدو حلیل کی مصروفیت بہت زیادہ بڑھ چکی ہے اور آمدنی میں بھی کافی اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔