چین کے سنکیانگ ویغور خوداختیار علاقے میں حہ تھیان،کاشغرسمیت دیگر علاقوں کے پیشہ ورانہ تربیتی مراکز میں بے شمار افراد تربیتی مدت کی تکمیل کے بعد تکنیکی ہنر کی بدولت بہترین زندگی بسر کر رہے ہیں ۔ویڈیو میں ایسے افراد کی کہانیاں ان ہی کی زبانی جانتے ہیں۔

2020-10-30 15:24:10
شیئر: